Tag Archives: عدالت

پی ٹی آئی اراکین نے عمران خان کو خبردار کردیا

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے اراکین نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو انصاف نہ ملا تو وہ اپنا لائحہ عمل طے کرنے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور کے باہر جہانگیرترین کے ہمراہ ذرائع ابلاغ …

Read More »

چیئرمین سینیٹ انتخاب کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے منظور

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ انتخاب کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق  وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لئے منظور کر دی گئی ہے۔ ذرئع کے مطابق  اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کے وکیل کے دلائل سننے کے اپیل …

Read More »

مسلم لیگ ن کو انصاف ملنے پر خوشی ہے۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے مسلم لیگ ن کو عدالتوں سے انصاف ملنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ پی پی کو امید ہے کہ ان کے سیاسی قیدی بھی جلد رہا ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے …

Read More »

بلاول کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فور طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ختم کر دیا جائے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط …

Read More »

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بری کردیا

ذوالفقار مرزا

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقار مرزا کو بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری کردیا ہے۔ جس کے بعد انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو …

Read More »

سیاست میں دوستی اور دشمنی وقتی ہوتی ہے دائمی نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں دوستی اور دشمنی دونوں ہی وقتی ہوتی ہیں دائمی نہیں۔ دوست اور دشمن کا فیصلہ وقت اور حالات کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما خورشید شاہ نے سکھر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر …

Read More »

محب وطن کو غداری کا ٹائٹل دینا ماضی کی روایت ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محب وطن کو غداری کا ٹائٹل دینا ماضی کی روایت چلی آرہی ہے۔ جبکہ جو شخص سول نافرمانی کا اعلان کرے اسے کوئی غدار نہیں کہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لاہور …

Read More »

خدا نہ کرے گیان واپی مسجد کا حال بھی بابری مسجد کی طرح ہو

گیان واپی مسجد

بنارس {پاک صحافت} ہندوستان کے معروف شہر بنارس کی ایک عدالت نے آٹھ اپریل بدھ کے روز حکم دیا کہ شہر کی تاریخی گيان واپی مسجد، مندر توڑ کر بنائی گئی تھی یا نہیں اس بات کی تحقیق کے لیے اس کی کھدائی کی جائے اور پتہ کیا جائے کہ …

Read More »

میانمار میں فوجی عصبانیت؛ 19 افراد کو سزائے موت

میانمار

ینگون {پاک صحافت} میانمار میں ایک معاون فوجی افسر کے قتل کے الزام میں 19 افراد کو سزائے موت سنائی گئی۔ جمعہ کو میانمار آرمی کے زیر ملکیت میواادی ٹی وی نے یہ خبر شائع کی۔ یکم فروری کو ہونے والی بغاوت اور میانمار کی فوج کے ذریعہ مظاہرین کے …

Read More »

کسی کی ڈائریکشن پر مجھے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جہانگیرترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ کسی کی ڈائریکشن پر مجھے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ میں عدالت میں قانونی طور پر اپنا دفاع کروں گا اور سرخرو ہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین …

Read More »