پاک صحافت جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، صیہونی حکومت کے وزیر توانائی نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی قیدیوں کی مکمل رہائی تک یہ حکومت غزہ سے کبھی نہیں نکلے گی۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی “سما” کے حوالے سے اتوار کے روز پاک صحافت …
Read More »