Tag Archives: صدر

وزیراعظم اور تاجکستان کے صدر کا عیدالاضحی پر مبارکباد کا تبادلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی ارحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں کا عیدالاضحی پر مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

آصف زرداری محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ …

Read More »

صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، بجٹ تجاویز پر تبادلہ خیال

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور شہباز شریف ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں بجٹ 25-2024 میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے …

Read More »

نوازشریف کی نریندر مودی کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے نریندر مودی کو بھارتی وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں میاں نواز شریف نے کہا کہ مودی جی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر گرمجوشی سے مبارکباد …

Read More »

سڑکوں پر بے مقصد احتجاج کے بجائے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا۔ نوازشریف

نوازشریف

مری (پاک صحافت) نوازشریف کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر بے مقصد احتجاج کے بجائے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے سینٹ کے ڈپٹی چئیرمین سینیٹر سیدال خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین …

Read More »

پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے لکی مروت کے واقعے میں جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا اور واقعہ میں شہید …

Read More »

میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں، ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا یہ لے کر آئے تھے، دوبارہ آئی ایم ایف کیوں آیا؟ خیال …

Read More »

اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، عوامی فلاح کے پروجیکٹ میں تاخیر کا سبب بننے والے قوانین میں ترامیم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موٹروے مسلم لیگ ن کے …

Read More »

لگتا ہے آج کل علی امین ہوش میں نہیں۔ محمد علی باچا

محمد علی باچا

پشاور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے صدر محمد علی باچا کا کہنا ہے کہ لگتا ہے آج کل علی امین گنڈاپور ہوش میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کے صدر محمد علی باچا نے کہا ہے کہ لگتا ہے آج کل علی امین اپنے ہوش میں نہیں ہوتے، لیڈر شپ …

Read More »

پاکستان ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے پُرعزم ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے پُرعزم ہے۔ عالمی یومِ ماحولیات پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا شمار ماحولیاتی تغیرات کے منفی اثرات سے متاثرہ ممالک میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »