Tag Archives: صدر

ترکی کی طرف سے صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کی تجویز

اردوغان

پاک صحافت ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایک بیان میں صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کی تجویز پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ہتھیاروں کی جامع پابندی کا اطلاق ضروری ہے تاکہ تل ابیب پر دباؤ بڑھایا جا سکے۔ غزہ اور …

Read More »

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو احتجاج ملک دشمنی ہے، محمود مولوی

کراچی (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 15 اکتوبر کو احتجاج ملک دشمنی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کے ٹولے نے پہلے بھی بانیٔ پی ٹی آئی کو مِس …

Read More »

ایران کا مشکور ہوں، انہوں نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا۔ عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ ایران کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل اتنا بڑا ظلم کر رہا ہے اسے روکنا چاہئے، اسرائیل …

Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، معیشت، بینکنگ سیکٹر، فوڈ ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک …

Read More »

جیسا کروگے ویسا بھروگے، دوسروں کو جیل میں ڈالنے والا آج خود جیل میں ہے، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو کہا کرتا تھا میں نوازشریف کی گردن میں رسہ ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالوں گا آج خود جیل میں پڑا ہے۔ اتنے بڑے بول مت بولا کرو عاجزی سیکھو اللہ تعالیٰ …

Read More »

آئینی ترمیم کا معاملہ، نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

لاہور (پاک صحافت) آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا …

Read More »

یو این جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز کی مالدیپ کےصدر سے ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کے درمیان ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے …

Read More »

چینی صدر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کس بات کی مبارکباد دی؟

(پاک صحافت) چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سالگرہ پر تہنیتی خط لکھا ہے۔ شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی سالگرہ پر انہیں مبارک باد کا خط بھیجا ہے۔ چینی صدر کا تہنیتی خط پاک چین سفارتی تعلقات کی مضبوطی …

Read More »

صدر آصف زرداری کی سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی مذمت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے سوات میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں شہید پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ورثاء سے اظہار افسوس کیا …

Read More »

صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے انتخابات کو مسترد کردیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت سے ایوان صدر میں پاکستان میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے وفد نے ملاقات کی۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر …

Read More »