Tag Archives: شہباز شریف

شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم مشاورت

نواز شریف شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران اہم فیصلوں پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کل ہونے والے …

Read More »

شہباز شریف کو عمران خان کے انتقام کا نشانہ بننے نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان اور نیب کو آڑے ہاتھوں لے لیا، عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے تحت شہباز شریف کو دو بار بے بنیاد جیل ڈالا گیا،شہباز شریف کو تیسری …

Read More »

نواز شریف کو لندن بھجوانے کا فیصلہ عمران نیازی کی حکومت کا تھا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے لندن میں قیام سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کو لندن بھجوانے کا فیصلہ عمران نیازی کی حکومت کا تھا۔ …

Read More »

ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا۔ حکومت کو …

Read More »

ہم حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم آج بھی اداروں کی عزت کرتے ہیں، نیب کا دو مرتبہ مہمان بن چکا، عمران خان کا بس چلے تو انٹرویو ختم ہونے کے بعد مجھے دوبارہ گرفتار …

Read More »

پی ٹی آئی کی نااہلی اور لالچ کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑرہا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور لالچ کا خمیازہ اس وقت پاکستانی قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ حکومت مسلسل جھوٹ اور غلط بیانی سے کام لے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی …

Read More »

میری طرح شہباز شریف کے لیڈر بھی نواز شریف ہی ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہیں جبکہ نواز شریف میری طرح ان کے بھی لیڈر ہیں اور اس حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا …

Read More »

نون لیگ کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہباز شریف کی ہتک عزت پر معافی مانگے جس کے بعد درخواست خارج کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ عوالتوں میں …

Read More »

شہباز شریف علی امین گنڈاپور پر برس پڑے

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور پر برس پڑے۔ شہباز شریف نے علی امین گنڈاپور کی جانب سے مریم نواز کے خلاف دیئے گئے بیان پر شدید …

Read More »

پنجاب کے ریموٹ کنٹرول وزیراعلی کو عوام مسائل کا کوئی احساس نہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ریموٹ کنٹرول وزیراعلی کو عوامی مسائل کا کوئی احساس نہیں۔ معمولی بارش سے لاہور تالاب کا منظر پیش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مون سون کی پہلی …

Read More »