کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہداء اور کارکنوں کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کارساز سے متعلق پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح جلسے کے بجائے سانحۂ …
Read More »عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پرویز رشید
اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے جرم …
Read More »قدس آپریشن کے کامیاب ہونے کے بعد فلسطینیوں کی گرفتاریوں کی لہر
پاک صحافت فلسطینی خبر رساں ذرائع نے آج پیر کی صبح مقبوضہ شہر قدس میں ایک فلسطینی جنگجو کی کامیاب کارروائی کے بعد مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کی نئی لہر کی اطلاع دی ہے۔ پاک صحافت نے احد اڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صیہونی …
Read More »ایمنسٹی انٹرنیشنل: اسرائیل نے فلسطینیوں پر سفاکانہ نسل پرستی کا نظام مسلط کر رکھا ہے
پاک صحافت ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کی رات غزہ کی پٹی کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں اور متعدد بچوں سمیت عام شہریوں کی شہادت کے ردعمل میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایک ظالمانہ نسل پرستی کا نظام مسلط کر رکھا ہے۔ تمام فلسطینی مشکل …
Read More »صیہونی حکومت کی طبی غفلت کی پالیسی کا ہدف فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنا ہے
پاک صحافت الاسیرہ تحریک نے فلسطینی اسیران خاتون سعدیہ فراج اللہ کی شہادت کے ردعمل میں ایک بیان میں تاکید کی: صیہونی حکومت کی طبی غفلت کی پالیسی کا ہدف فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنا ہے۔ پاک صحافت ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین …
Read More »عمران نیازی کے منہ میں خاک، پاکستان تاقیامت زندہ و تابندہ رہے گا، مرتضٰی وہاب
کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے منہ میں خاک، پاکستان تاقیامت زندہ و تابندہ رہے گا، اقتدار کی خاطر عمران نیازی پاگل ہوگیا ہے، ایک مرتبہ پاکستان کا وزیر اعظم رہنے …
Read More »پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ میر ضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ (پاک صحافت) میر ضیاءاللہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ملک و قوم کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں جس کی وجہ سے ہی شہری محفوظ ہیں۔ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے میران شاہ میں …
Read More »صہیونیت کا سفاک مزاج
پاک صحافت الجزیرہ کے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کی شہادت اور ان کے جسم پر حملے نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جرائم کو عالمی اور علاقائی میڈیا میں سرفہرست مسئلہ بنا دیا ہے۔ گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ادا کی جانے والی فلسطینی صحافی “شیرین ابو …
Read More »قابض حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی فوری مداخلت کی ضرورت ہے
یروشلم {پاک صحافت} فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے اتوار کی رات صیہونیوں کے ہاتھوں تین فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں کہا: قابض حکومت کے جرائم عالمی برادری کی فوری مداخلت کا متقاضی ہیں۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، “محمد اشتیہ” نے مزید کہا: “صیہونیوں کا …
Read More »فلسطینی جیالوں کی زبردست جوابی کارروائی، 12 صہیونی ہلاک اور زخمی + ویڈیو
تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب کے قریب العاد علاقے میں دو فلسطینی نوجوانوں کی ایک کارروائی میں ایک غیر قانونی کالونی میں رہنے والے کم از کم چار صہیونی ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے …
Read More »