Tag Archives: شکیل خان

شکیل خان نے عمران خان کی ہدایت پر قائم گڈ گورننس کمیٹی کو بیڈ گورننس کمیٹی قرار دیدیا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سابق وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان نے عمران خان کی ہدایت پر قائم کی گئی گڈ گورننس کمیٹی کو بیڈ گورننس کمیٹی قرار دیدیا۔ برطرف صوبائی وزیر شکیل خان کا کہنا تھا کہ مجھ پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری …

Read More »

شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات

پشاور (پاک صحافت) برطرف صوبائی وزیر شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز …

Read More »

شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا، گورنر کے پی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل خان کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کرنے کردیے۔ گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، میں اسلام آباد میں تھا آج واپس آتے …

Read More »