شوہر ثانی کو ریلیف گڈ ٹو سی یو کا تسلسل دکھائی دیتا ہے۔ طلال چودھری جولائی 13, 2024 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ شوہر ثانی کو ریلیف گڈ ٹو سی یو کا تسلسل دکھائی دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عدت کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان … Read More »