Tag Archives: شوبز انڈسٹری

دولت و شہرت ہونے کے باوجود زندگی میں سکون نہیں ملا تو اللّٰہ کی طرف لوٹا، زاہد احمد

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے بتایا کہ دولت اور شہرت ملنے کے بعد بھی جب زندگی میں سکون نہیں ملا تو زندگی کو اللہ کے احکامات کے مطابق گزارنے کا فیصلہ کیا۔ زاہد احمد نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام …

Read More »

فردوس جمال نے اہلِ خانہ کو چھوڑنے کی وجہ بتا دی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال نے اہلِ خانہ کو چھوڑ کر تنہا زندگی گزارنے کی وجہ بتا دی۔ سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی طلاق سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ اب میں …

Read More »

مجھ پر کالا جادو کیا گیا، فیروز خان کا انکشاف

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کالے جادو کے زیر اثر رہے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی ہیں۔ انہوں نے انسٹا اسٹوریز میں بتایا ہے کہ میں اللّٰہ کے کرم اور آپ ﷺ کی …

Read More »

بیٹیوں کی پرورش کرنا ریئلٹی شو جیسا ہے، عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

(پاک صحافت) پاکستانی اداکار اور میزبان عدنان صدیقی نے بیٹیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنی بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام جاری کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے بیٹیوں کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انسٹا اسٹوری میں دل کو چھو لینے والا …

Read More »

محبت محسوس ہو سکتی ہے، بیان نہیں کی جا سکتی، شبیر جان

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان نے محبت کے جذبے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ شبیر جان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا آپ …

Read More »

ماہرہ خان نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت و یادگار تصویر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسپتال کے کمرے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ مذکورہ تصویر میں …

Read More »

علی سفینہ پاکستان کے بارے میں مایوس کن باتیں سن سن کر پریشان

(پاک صحافت) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی سفینہ کا کہنا ہے کہ آج کل پاکستان میں اپنے ہی ملک و قوم کے بارے میں مایوس کن اور بکواس باتیں کرنا فیشن بن گیا ہے۔ علی سفینہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں …

Read More »

تعلق زہریلا ہو جائے تو نبھانا ضروری نہیں، محب مرزا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا کا شادی شدہ لوگوں کو مشورہ ہے کہ تعلق اگر زہریلا ہوجائے تو اسے نبھانا ضروری نہیں ہے۔ محب مرزا نے حال ہی میں بی بی سی اردو کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے جس میں اُنہوں ڈرامہ سیریل ’جفا‘ …

Read More »

معروف اداکارہ سجل علی ٹک ٹاکر بننے کو تیار

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی معروف اداکارہ سجل علی ٹک ٹاکر بننے کو تیار ہیں۔ سوشل میڈیا پیجز کے مطابق معروف پروڈیوسر سلطانہ صدیقی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سیفی حسن کے آنے والے ڈرامہ سیریل میں سجل علی ٹک ٹاک اسٹار کا …

Read More »

عمران عباس کی عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔ عمران عباس کو عراق کی حکومت کی جانب سے بطور سرکاری مہمان شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو …

Read More »