Tag Archives: شاہد خاقان عباسی

عمران کی صحت ٹھیک، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران کی صحت ٹھیک، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اس کمرے میں رکھا گیا جہاں احسن اقبال تھے، جو سیل احسن اقبال کے …

Read More »

آج اربوں پتی سرمایہ کاروں کا اکٹھ تھا، پرانی ٹیپ چلائی گئی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج اربوں پتی سرمایہ کاروں کا اکٹھ تھا، پرانی ٹیپ چلائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے عوام پاکستان پارٹی کے قیام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں اقتدار کے مزے لینے والوں نے …

Read More »

عطا تارڑ کا شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کی تنقید کا جواب

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کی حکومتی اخراجات میں کمی پر وضاحت، شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کی تنقید کا جواب بھی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی اخراجات میں کمی پر بات کرتے ہوئے شاہد …

Read More »

میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو تو وہ ملک نہیں چلا کرتے، ہمیں …

Read More »

گیس ختم ہو رہی ہے، سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

(پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل پی جی کا استعمال اس لیے بڑھ رہا ہے کہ گیس ختم ہو رہی ہے، مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس

شاہد خاقان

نارووال (پاک صحافت) سینئر سیاسی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی کے حادثاتی موت پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ایرانی …

Read More »

ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نیب کے ایل این جی ریفرنس میں بری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل، عبداللّٰہ خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے جو بھی نواز شریف کے اقتدار سے متعلق بات کی وہ درست نہیں، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے جو بھی نواز شریف کے اقتدار سے متعلق بات کی وہ درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی کارکردگی پر نواز شریف نیا وژن قوم کے سامنے لا رہے ہیں، عوام فیصلہ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 51 سے اپنے بیٹے کو کسی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے بطور آزاد امیدوار …

Read More »