Tag Archives: سیکیورٹی

افغانستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات موجود ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

ٹھٹہ (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات موجود ہیں۔ مواچھ گوٹھ واقعے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مواچھ گوٹھ واقعے کی …

Read More »

حکومت کو افغانستان کی صورتحال پر اپنی پالیسی وضع کرنی چاہئے، بلاول کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کو افغانستان کی صورتحال پر اپنی پالیسی وضع کرنی چاہئے ۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عوام مشکل …

Read More »

ملک میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد، ملتان اور خیرپور میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جلوس

ملتان / خیرپور (پاک صحافت) ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں،  جبکہ ملتان اور خیرپور میرس میں جلوس اور مجالس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز ملتان کے مطابق شہر میں آج 8 محرم الحرام کے …

Read More »

مرتضی وہاب کا کھارادر امام بارگاہ اور نشتر پارک کا دورہ، علمائے کرام سے ملاقات

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں کھارا در امام بارگاہ اور نشتر پارک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں اور سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مختلف محکموں کے متعلقہ …

Read More »

امیتابھ کے بنگلے سمیت تین اہم مقامات پر بم کی اطلاعات، سکیورٹی اداروں کی نیندیں اڑ گئیں

امیتابھ بچن

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی کے تین ریلوے اسٹیشنز پر بم کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی اداروں کی نیندیں اڑ گئیں، بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی کے تین ریلوے اسٹیشنز  پر  بم کی اطلاع کے بعد …

Read More »

افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنا سفیر واپس بلالیا

افغان سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان حکومت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعیینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر نے اسلام آباد سے افغان سفیر اور سفارتی …

Read More »

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سی پیک منصوبے پر کام بند، ملازمین فارغ

داسو ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چینی کمپنی نے سی پیک منصوبے میں شامل داسو ڈیم پر کام بند کرکے پاکستانی ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کوہستان میں چینی انجینئرز اور مزدوروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد چینی کمپنی …

Read More »

سیاسی رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ جرم ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ جرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے …

Read More »

ہوش میں آئیں ، اجتماع سے اجتناب کریں ! ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

آکسیجن

پاک صحافت کرونا وائرس سے ہونے والی تیزی سے تباہی کے پیش نظر ، ڈبلیو ایچ او نے ایک جگہ اکٹھا ہونے کے برے نتائج سے خبردار کیا ہے۔ کیونکہ بھارت میں کورونا کا فعال کارنامہ اتنا خطرناک ہے کہ اس کے سامنے ویکسین بھی ناکام ہوسکتی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ …

Read More »

این اے 249 ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو حلقے سے نکل جانے کا حکم

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی اور بلال غفار کو فوری طور پر حلقے سے نکلنے کا …

Read More »