Tag Archives: سپریٹینڈنٹ

اختیارات کا ناجائز استعمال، مریم نواز کی ہدایت پر سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی معطل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی کو معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے چار سپریٹینڈنٹ جیل اور دو ڈپٹی سپرٹنڈنٹس کے نام بلیک لسٹ میں شامل کرکے انکوائری شروع کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ …

Read More »