اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان زرعی پیداوار میں ہالینڈکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت، ڈیری اور زرعی پیداوار میں ہالینڈکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے جس سے پیداوارو …
Read More »صدر مملکت سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے ملاقات کی۔ آصف علی زرداری نے رابعہ شفیق کو بطور پاکستانی ہائی کمشنر تعیناتی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف …
Read More »پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر آواز بلند کرے گا، فلسطینی عوام بہادر ہیں، اسرائیلی قبضے کے خلاف طویل جدوجہد کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری سے …
Read More »صدر آصف زرداری سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور ایرانی صدر کی جانب سے صدرِ پاکستان کیلئے تہنیتی پیغام پہنچایا۔ ایرانی سفیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف زرداری نے …
Read More »مولانا فضل الرحمن کا خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن چینی سفارتخانہ پہنچے اور چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی۔ جے یو آئی کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے خودکش حملے …
Read More »ترکیہ اور روسی سفراء کی اسحاق ڈار سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) ترکیہ اور روسی سفراء نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار اور ترک سفیر کی ملاقات دفتر خارجہ میں ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ نے تمام …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی سے اماراتی سفیر کی ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی سفیر نے ایاز …
Read More »صدر آصف زرداری سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔ صدر مملکت آسف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف سے کویت کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز …
Read More »وزیر خزانہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ …
Read More »