(پاک صحافت) پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنتہ الخوارج کے سرغنہ نور ولی اور مزاحم محسود افغانستان میں موجود ہیں دہشتگرد نور ولی اور مزاحم کو افغانستان میں رہائش کیلئے اسپیشل پرمٹ دیا گیا ہے، نور …
Read More »