3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائندگی کرنے والے وزیراعظم کو تاحیات نااہل کررہے ہیں، نواز شریف مئی 19, 2024 ویڈیوز 0 (پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ 3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائندگی کرنے والے وزیراعظم کو تاحیات نااہل کررہے ہیں دنیا میں کہیں اور کسی وزیراعظم یا صدر کو ججز نہیں نکال سکتے۔ Read More »