حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ، کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا فروری 19, 2021 پاکستان 0 کراچی (پا ک صحافت) کراچی کے تھانے میں موجود سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا، یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اے ٹی سی میں میڈیا … Read More »