Tag Archives: ریلیف

معیشت تباہ کرنیوالے 14 روپے فی یونٹ ریلیف پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال ملکی معیشت تباہ کرنے والے 14 روپے یونٹ کے ریلیف پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اخلاق سے گری بات کی گئی کہ نواز …

Read More »

پنجاب حکومت نے عوام کو تاریخی پیکج دیا، جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں کمی کیلیے 45 ارب روپے کی لاگت سے تاریخی پیکج دیا ہے تاریخ میں اسکی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی میاں نوازشریف …

Read More »

بجلی کے بلوں پر ریلیف نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں باقی صوبوں کی نسبت مہنگائی قدرے کم ہے، بجلی کے بلوں پر ریلیف نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جَلد پنجاب میں سولر پینل، …

Read More »

وزیراعظم کا پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیر مقدم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم کردیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے بجلی صارفین کیلئے …

Read More »

وزیراعظم کا حکومت پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے تاریخی ریلیف پیکیج کے اعلان کا خیرمقدم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے حکومت پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے تاریخی ریلیف پیکج کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ 500 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف احسن قدم ہے، ریلیف کا اقدام نوازشریف اور …

Read More »

پنجاب کیلئے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کم کیے جارہے ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ہمراہ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کمی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ نیوز کانفرس کرتے …

Read More »

500 یونٹ تک صارفین کو ریلیف پر غور، آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کے 500 یونٹ تک صارفین کو ریلیف پر غور، آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے …

Read More »

کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مسافروں کے لیے …

Read More »

مہنگائی کی شرح کم ہو کر ۱۱ فیصد پر آگئی ہے، بلال اظہر کیانی

بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ اس دفعہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر ۱۱ فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی اولین ترجیح مہنگائی کو قابو کرنا ہے۔

Read More »

پی ٹی آئی کو بن مانگا ریلیف دینے کے لیئے آئین کو ری رائٹ کیا گیا، عطا تارٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مختلف معاملات ایسے ہیں جن میں ایسے فیصلے دیئے جاتے ہیں جہاں درخواست گزار نے وہ ریلیف مانگا ہی نہیں جو انہیں دے دیا گیا ہو ، نہ وہ درخواست گزار عدالت کے سامنے موجود ہے وہ خود …

Read More »