Tag Archives: ریلیف

وفاقی حکومت کے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے عوام دشمن بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے بلکہ بجٹ سے اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

عوام سمجھ چکے کہ عمران خان کی تبدیلی ایک فراڈ تھی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی تبدیلی کے نعرے پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ نااہل وزیراعظم رمضان میں منہگائی قابو کرنے میں ناکام رہے، وزیراعظم عید پر بھی عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

سلطنت عمرانیہ کا چاپلوس ٹولہ نواز شریف اور مریم نواز کی جاسوسی کرتا رہا ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وفاقی حکومت پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور مسلم لیگ  ن کے قائد نواز شریف کی جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطنت عمرانیہ کا چاپلوس ٹولہ نواز شریف اور …

Read More »

عوام بدترین مہنگائی سے دوچار ہیں جبکہ عمران صاحب گانے لگا کر فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کے بازار کے دورے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب، وزیراعظم کی کرسی پربیٹھ کر پہلے سبزیاں فروٹ، تمام اشیاء مہنگی کرتے ہیں، پھر بازاروں میں فلمی انداز میں میڈیا …

Read More »

سستے بازاروں کے نام پر غیرمعیاری اشیاء کی فروخت روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حمزہ شہباز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سستے بازاروں کے نام پر غیر معیاری اشیاء کی مہنگے داموں فروخت بابرکت مہینے میں روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ …

Read More »

مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس جانب چل پڑے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس جانب چل پڑے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کی آڑ میں مغربیت اور لبرل ازم کا فروغ کبھی قبول نہیں کریں …

Read More »

مسلم لیگ ن کو انصاف ملنے پر خوشی ہے۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے مسلم لیگ ن کو عدالتوں سے انصاف ملنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ پی پی کو امید ہے کہ ان کے سیاسی قیدی بھی جلد رہا ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے …

Read More »

حکومت نے عوام کو بھوکا رہنے پر مجبور کیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت نے عوام کو بھوکا رہنے پر مجبور کیا ہے۔ رمضان میں عوام کو ریلیف دے کر حکومت بدعاوں سے بچنے کی کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نااہل حکومت …

Read More »