اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا دوست ممالک نے آئی ایم ایف کو پاکستان کا قرض رول اوور کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی …
Read More »بجلی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت، اس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا، اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت ہے جس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی …
Read More »دھمکیاں کام نہ کریں تو یہ پاؤں پکڑتے ہیں۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی دھمکیاں کام نہ کریں تو یہ پاؤں پکڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نیب قوانین میں حکومتی ترامیم کو چیلنج کیا …
Read More »بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ، حکومت نے آئی ایم ایف کو پلان دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کےمنصوبے سے متعلق حکومت نے آئی ایم ایف کوپلان دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف کی طرف سے گرین سگنل کا انتظار ہے، منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا …
Read More »اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں 15 لاکھ قرض پر قسط 14 ہزار رکھی ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات برائے پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف مضبوط آپریشن ہو گا، کچے کے ڈاکو تو اب منتوں ترلوں پر آ گئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے پر باقی صوبائی حکومتوں کی …
Read More »سیاسی مخالفین بجلی کے بلوں کے ریلیف پر سیاست کرر ہے ہیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین بجلی کے بلوں کے ریلیف پر سیاست کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بجلی کے بلوں پر ٹارگٹڈ سبسڈی ہے، اس پر آئی ایم ایف …
Read More »پی ایچ ایف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مثبت کام کیا، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان ہیومینٹیرین فورم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کا مثبت کام کیا۔ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان ہیومینٹیرین فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف کا کردار واضح ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں …
Read More »وزیر اعلی مریم نواز کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے اہم ملاقات
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائد محمد نواز شریف اوروزیر اعلی مریم نواز کو بجلی بل ریلیف پروگرام کے اجراء پر مبارکباد دی۔ وزیراعلی مریم …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف فراہم کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس …
Read More »وفاقی اور پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اخراجات میں کمی کریں، نواز شریف
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اخراجات میں کمی کریں۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں نواز شریف نے ہدایت کی کہ ن لیگ کی دونوں حکومتیں اپنے اخراجات …
Read More »