Tag Archives: ریلیف

عمران خان کی حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت غریب کو ایک وقت کی …

Read More »

آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے جھکاؤ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف ہے ، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی  عطا تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما  فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا ہے  کہ عدلیہ کی طرف سے کچھ آڈیوز جو آئی ہیں، ان آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے کہ کچھ جھکاؤ ایک مخصوص …

Read More »

آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے پاچکے، رواں ہفتے معاہدہ ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے پاچکے ہیں، رواں ہفتے معاہدہ بھی ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر علوی کی …

Read More »

وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں قیمتوں میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بحالی موجودہ حکومت کی پہلی …

Read More »

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ صرف امیروں کو ہوگا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

حیدرآباد (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے صرف امیروں کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے حیدرآباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر …

Read More »

نیب قانون میں ترمیم سے نوازشریف کو ریلیف مل گیا

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو نیب قانون میں ترمیم سے ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس واپس بھجوا دیا ہے۔ عدالت نے ریفرنس نیب ترمیمی ایکٹ کی بنیاد پر واپس بھجوایا ہے۔ نیب ترمیم …

Read More »

تاریخ گواہ ہے جب جب نواز شریف کی حکومت آئی عوام کو ہر چیز پر ریلیف دیا، مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) ملتان میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ‏تاریخ گواہ ہے جب جب نوازشریف کی حکومت آئی نوازشریف نے عوام کو ہر چیز میں ریلیف دیا۔ آج اس ملک سے موٹروے نکال دو تو کیا بچتا ہے؟ اس ملک سے سڑکوں کے جال …

Read More »

شاہد خاقان عباسی پارٹی کا حصہ ہیں، وہ کہیں نہیں جارہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کا حصہ ہیں، وہ کہیں نہیں جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔ آصف زرداری کا مطالبہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے حکومت کو تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی …

Read More »

اقوام متحدہ: یمن کے لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے 4 ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت ہے

یمن

پاک صحافت اقوام متحدہ نے جنگ زدہ یمن کے 17 ملین سے زیادہ کمزور لوگوں کے لیے امداد اور ریلیف کے لیے 4 ارب 300 ملین ڈالر کی فوری ضرورت کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت کی جمعرات کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ …

Read More »