Tag Archives: ربیع الثانی

چاند نظر آ گیا، کل یکم ربیع الثانی ہوگی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں رویت ہلال کے …

Read More »