Tag Archives: رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ نے خرم اور وقار کو ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ نے خرم اور وقار کو ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت قتل ہے اور اس قتل میں خرم اور وقار ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات …

Read More »

عارف علوی اور عمران خان بے نقاب ہوگئے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت عارف علوی اور عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کہ عارف علوی اور عمران خان نے نقاب ہوگئے ہیں۔ عارف علوی پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں، انہوں نے …

Read More »

اسی ہفتے ہی آرمی چیف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اسی ہفتے ہی آرمی چیف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائے گا۔ عمران خان اپنے 26 نومبر کے جلسے سے تعیناتی پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں، مگر آخری کوشش بھی ناکام ہوجائے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری پر عمران نیازی نے تماشہ لگانے کی کوشش کی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد  (پاک صحافت)  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر عمران نیازی نے تماشہ لگانے کی کوشش کی جس میں وہ ناکام ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے …

Read More »

عمران خان نے بلاجواز چیف الیکشن کمشنر کیخلاف غلط زبان استعمال کی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمشن نے ایک تاریخی فیصلہ دیا ہے، چیف الیکشن کمشنر اور انکے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے …

Read More »

میجر جنرل عارف ملک، بریگیڈیئر خالد اور میجر عزیز اللہ نے سیاسی انتقام کا حصہ بن کر اپنے ادارے کے ڈسپلین کی خلاف ورزی کی، وزیر داخلہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ (اے این ایف) کے میجر جنرل عارف ملک جس نے آفریدی لعنتی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی بریگیڈیئر خالد، میجر عزیز اللہ جو اس مقدمے کا مدعی ہے میں سمجھتا ہوں انہوں نے اپنے ادارے …

Read More »

ہم سنت ابراہیمی پرعمل پیرا ہوکر ہی معاشرے کے کمزورطبقوں کی مدد کرسکتے ہیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

لاہور   (پاک صحافت)  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم سنت ابراہیمی پرعمل پیرا ہوکر ہی معاشرے کے کمزورطبقوں کی مدد کرسکتے ہیں۔  خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رانا ثناء اللہ نے دنیا بھر کے مسلمانوں بلخصوص پاکستان میں عيدالاضحىٰ منانے …

Read More »

تحریک انصاف کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے ملک اس وقت مشکلات سے دوچار ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ  عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابقہ حکومت کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے ملک اس وقت مشکلات سے دوچار ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی رہنمائوں …

Read More »

حکومت نے اسلام آباد پولیس کا مطالبہ پورا کر دیا ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا مطالبہ تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا تھا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اسلام آباد پولیس کا مطالبہ پورا کر دیا ہے، 667 ملین رقم درکار تھی جو ادا کر …

Read More »

پاکستان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا ہے جبکہ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں اینٹی منی لانڈنگ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا گیا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا …

Read More »