Tag Archives: رانا ثناء اللہ

ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونگے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ٹی ٹی پی یا کسی اور دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ آرمی چیف نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ دہشت …

Read More »

وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر صدر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ صدر وزیر اعظم کی ہدایت کے بغیر کوئی کارروائی نہیں کر سکتے، گورنر کو ہٹانا دور کی بات وہ وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے۔ وزیر داخلہ کاکہنا …

Read More »

عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو فتنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، کسی پاگل اور ضدی کے …

Read More »

عمران خان کی گندی سیاست کو ملکی سیاست سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، محسن شاہنواز

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی گندی سیاست کو ملکی سیاست سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔ محسن شاہنواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاست میں آلودگی پھیلائی، ان کی اس کرپشن کو اب قوم …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے۔ الیکشن ہو بھی جائیں تب بھی عمران خان کی فسادی سوچ تبدیل نہیں ہو …

Read More »

عمران خان کی دھمکیاں اور  بیانیہ دفن ہوچکا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی دھمکیاں اور  بیانیہ دفن ہوچکا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ عارف علوی مسکین آدمی ہیں، وہ عمران خان کے سامنے کوئی بات نہیں کر سکتا۔ …

Read More »

عمران خان کے 3 بچے ہیں، ٹیریئن عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک  صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے 3 بچے ہیں، ٹیریئن عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان  نے عام انتخابات کے دوران کاغذات …

Read More »

فوج منظم ادارہ ہے وہاں کسی بندے کی پالیسی نہیں چلتی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فوج منظم ادارہ ہے وہاں کسی بندے کی پالیسی نہیں چلتی بلکہ پالیسی ادارے کی ہوتی ہے اس لیے جب اے پولیٹیکل رہنے کا فیصلہ ہوا تو یہ بھی ادارے کا فیصلہ ہے یہ کسی چیف یا …

Read More »

اعظم سواتی نے جو بیانات دیے وہ بیان دینا کسی کو زیب نہیں دیتا، رانا ثنااللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اعظم سواتی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی نے جو بیانات دیے وہ بیان دینا کسی کو زیب نہیں دیتا۔  خیال رہے کہ نجی مال سیل کرنے سے متعلق انہوں نے کہاکہ نجی …

Read More »