Tag Archives: ذمہ داری

تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا حق اور تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا حق اور تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ آج کے دن کی مسلمانوں کے لیے …

Read More »

آمنہ بلوچ نے سیکریٹری خارجہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکریٹری خارجہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آمنہ بلوچ 33 ویں خارجہ سیکریٹری تعینات ہوئی ہیں، وہ ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے …

Read More »

الیکشن کمیشن: فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کی ذمے داری تفویض

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کے لیے افسران کو ذمے داری سونپ دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارمز کی تصدیق کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »

عورتوں اور بچوں کیخلاف جرائم ہر صورت روکے جائیں، مریم نواز کی پولیس کو ہدایت

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی روڈ پر ڈکیتی اور جرائم کی صورت میں متعلقہ پولیس افسران ذمے دار ہوں گے، عورتیں اور بچے ریڈ لائن ہیں، ان کے خلاف جرائم کو ہر صورت روکا جائے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف …

Read More »

امریکا میں بطور سفیرِ پاکستان ذمے داری مکمل کر لی، مسعود خان

(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے اپنی ذمے داری مکمل کر لی۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے الوداعی پیغام جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مارچ 2022ء سے مشترکہ طور …

Read More »

پی ٹی آئی متنازع ٹوئٹ کی ذمہ داری نہ لے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اپنی متنازع ٹوئٹ کی ذمہ داری نہیں بھی لیتے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا …

Read More »

ایلون مسک کی مریخ پر پہنچنے کی جلدی خلائی کمپنی کے ملازمین کو بھاری پڑنے لگی

(پاک صحافت) اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی سب سے پہلے مریخ پر پہنچنے کی جلدی خلائی کمپنی کے ملازمین کو مہنگی پڑنے لگی، کمپنی میں ناقص حفاظتی اقدامات کی بدولت حادثات روز کا معمول بن گئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس کے مالک ایلون …

Read More »

غربت کے خاتمے کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہو گا، محمد بلیغ الرحمٰن

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہنا ہے کہ معاشرے سے غربت کے خاتمے کے لیے ہر فرد کو حکومت کے ساتھ مل کر کردار ادا کرنا ہو گا۔ تٖفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے کہا …

Read More »

ہم نے شیعہ مسلمانوں کو قتل کیا ہے – داعش

داعش

پاک صحافت داعش نے نماز کے دوران مسجد امام زمان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دہشت گرد گروہ داعش نے ایک مسجد میں نماز کے دوران شیعہ مسلمانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ داعش نے اب افغانستان کے صوبہ بغلان …

Read More »

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اسلامی اقوام کو ان کی ذمہ داری یاد دلائی، اسرائیل سے دوستی مسلمانوں سے خیانت ہے

نصراللہ

پاک صحافت حزب اللہ کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ فلسطین اور مسجد الاقصی کے مظلوم عوام کے تئیں عالم اسلام کی جو بھی ذمہ داری ہے اسے پورا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ صہیونیوں کو مسلمانوں کے قبلہ اول کے حوالے سے اسلامی اقوام کی آواز کو …

Read More »