اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہاکہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایکشن پلان …
Read More »اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے: عمران خان
اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے مغربی دنیا نے اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑ دیا اور مسلم ممالک کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے …
Read More »کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
کراچی(پاک صحافت) محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے، خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر …
Read More »پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے: وزیر خاجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کچھ بیرونی قوتیں ایسی ہیں جو افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر کے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین اور قانون کے عین …
Read More »بھارت میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سرکار کی پالیسیوں کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا سرکار نے غلط پالیسیوں سے سیکولر بھارت کا تشخص خاک میں ملادیا، پلوامہ ڈرامہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ ان کہنا ہے کہ بھارت …
Read More »دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان
بلوچستان (پاک صحافت) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال نےمچھ کوئلہ فیلڈ دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کا وعدہ دیتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے اور متعلقہ حکام سے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جام کمال نے فائرنگ …
Read More »کان کنوں کا قتل دہشت گردی کا بزدلانہ اقدام ہے: وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کو ایک بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے کان کنوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان …
Read More »