Tag Archives: دفتر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات سے متعلق فہرستوں کا تبادلہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات سے متعلق فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت نے آج اپنی اپنی جوہری تنصیبات اور تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا، دونوں ممالک کے درمیان تبادلہ جوہری …

Read More »

پاکستان اور امریکا تمام معاملات پر رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا تمام معاملات اور باہمی تحفظات کے معاملات پر رابطے میں ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ رابطے جاری رکھے گا، امریکا …

Read More »

فوجی عدالتوں سے سزاؤں بارے عالمی ردِ عمل پر پاکستان کا دو ٹوک جواب

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سانحہ 9 مئی کے مجرموں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں بارے امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے بیانات پر ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا قانونی نظام عالمی معاہدوں کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے مجرمان کی ملٹری کورٹس سے …

Read More »

پاکستان، امریکا کے تعلقات ایسے نہیں کہ پابندیاں لگائی جائیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکا کی میزائل پروگرام پر پابندی کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام چھوٹے پیمانے پر جنوبی ایشیا کے تناظر میں دفاعی نوعیت کا ہے، پاکستان …

Read More »

امریکی الزامات بے بنیاد اور غیر منطقی ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

(پاک صحافت) امریکی سینئر عہدیدار کے تھنک ٹینک میں بیان پر دفترِ خارجہ کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخ سے لاعلمی پر مبنی ہیں، بغیر ثبوت حالیہ الزامات دو طرفہ تعلقات کے لیے معاون ثابت نہیں ہو سکتے۔ …

Read More »

اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا امریکی فیصلہ متعصبانہ ہے۔ دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کو …

Read More »

یونان کشتی حادثہ میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں یونانی حکام کے مطابق 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ نے کہا کہ ہمارا مشن یونانی حکام سے رابطے میں ہے، …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم قاہرہ میں ترقی پذیر 8 ممالک کے 11ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی 18 دسمبر کو ڈی ایٹ وزرا کونسل …

Read More »

یونان کشتی حادثہ: دفتر خارجہ کی ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کے بچنے کی تصدیق

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ نے جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 47 کے بچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعہ میں بچ جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل …

Read More »

شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی اور شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، …

Read More »