(پاک صحافت) صہیونی فوجی کے بازو پر گریٹر اسرائیل کے نقشے کی تصویر نے عرب ممالک میں سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نقشے میں مصر، لبنان، شام، عراق اور سعودی عرب کے کچھ حصے بطور “گریٹر اسرائیل” شامل ہیں۔ …
Read More »