فلموں کی تیاری پر خون پسینہ لگتا ہے، ناکامی پر دل شکنی ہوتی ہے، اکشے کمار جولائی 23, 2024 انٹرٹینمنٹ 0 (پاک صحافت) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی حالیہ ماہ و سال کے دوران بننے والی بیشتر فلمیں باکس آفس پر ناکام رہیں۔ انھوں نے کہا ہر فلم کی تیاری میں بہت زیادہ خون پسینہ اور جوش و جذبہ ہوتا ہے کسی بھی ناکامی سے دل شکنی ہوتی … Read More »