Tag Archives: خوشحالی

پی ایچ ایف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مثبت کام کیا،  یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان ہیومینٹیرین فورم نے  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کا مثبت کام کیا۔ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان ہیومینٹیرین فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف کا کردار واضح ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں …

Read More »

اقلیتوں کا پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ہے، محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کا پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اقلیتی برادری کو ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے …

Read More »

بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلوچستان کے معدنی ذخائر سے …

Read More »

پنجاب میں خوشحالی سروے کا آغاز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو سوشیو اکنامک رجسٹری کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت صوبے بھر میں گھروں کو شمار کیا جائے گا اور اس پراجیکٹ میں ہر گھرانے کا معاشی اسٹیٹس بھی درج …

Read More »

ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے جذبہ ابراہیمی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے جذبۂ ابراہیمی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عیدِ قرباں کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحی حضرت ابراہیم علیہ …

Read More »

آرمی چیف کی ملکی خوشحالی کیلئے پاک فوج کے پختہ عزم کی یقین دہانی

عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف نے ملک کی معاشی خوشحالی اور عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود کے لیے حکومتی اقدامات میں قدم سے قدم ملانے کے لیے پاک فوج کے پختہ عزم کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری …

Read More »

معاشی استحکام کے بغیر مکمل آزادی ممکن نہیں۔ آرمی چیف

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اتحاد اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی خوشحالی …

Read More »

منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ملکر ٹیم پاکستان ہیں، انشاءاللہ عوام …

Read More »

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قوم کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں، گندی سیاست کرنے والوں کو عوام نے انتخابات میں …

Read More »

آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان کیلئے خوشحالی کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان میں مہنگائی کم ہونے اور ملازمتوں کے مواقع بڑھنے کی نوید سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے جمعرات 11 جنوری کو پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی۔ اس رقم کی منظوری کے …

Read More »