Tag Archives: خراج تحسین

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام، وزیرِ اعظم کا پاک فوج کو خراج تحسین

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع مہمند میں خارجی دہشت گردوں کے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے بہادری اور پیشہ …

Read More »

اُمید ہے کہ پی ٹی آئی اس بار جلسہ کر کے دکھائے گی، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک نہیں 100 جلسے کرے لیکن دوبارہ 9 مئی نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسہ کرنا ہے تو آئین اور قانون …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونیوالے اے ایس آئی کو خراج تحسین

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور چوہنگ میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی نذیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ …

Read More »

صدر آصف زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر شہداء کو خراجِ عقیدت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بے …

Read More »

یوم شہدا بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ یوم شہدا بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے یوم شہدائے پولیس پر تمام شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا اور اپنے انہوں نے …

Read More »

فول پروف حفاظتی اقدامات پر گورنر سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے محرم الحرام میں فول پروف حفاظتی اقدامات یقینی بنانے پر پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ اپنے بیان میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ شاندار انتظامات کے باعث عزاداروں …

Read More »

وزیراعظم کا تختہ بیگ پوسٹ پر شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرکی تختہ بیگ پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکار اعجاز اور شہید ایف سی اہلکار شہزاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے …

Read More »

آج والدین کی بے لوث محبت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج والدین کی بے لوث محبت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے والدین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج والدین کی بے لوث محبت …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے، آئی ایس پی آر

(پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن …

Read More »

پاک افواج کی ’یوم تکبیر‘ کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

(پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے ’یوم تکبیر‘ کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہم دن 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے۔ آئی …

Read More »