Tag Archives: حکومت

ہم رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

تونسہ شریف (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم لانگ مارچ کے لئے تمام رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ملازمین جب بھی آواز اٹھائیں گے ہم ساتھ دیں …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بر پھر بجلی بم گرادیا گیا،  ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ الیکٹرک کی قیمت میں 1 روپے 95 …

Read More »

زیر حراست تمام  ملازم مظاہرین کو رہا کر دیا گیا

زیر حراست تمام  ملازم مظاہرین کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت)زیر حراست 200  سے زائد سرکاری ملازمین کو رہا کر دیا ہے  جن میں کچھ ٹریڈ یونین رہنما بھی شامل ہیں، انہیں بدھ کے روز پولیس نے ایک پرتشدد مظاہرے کے دوران گرفتار کیا تھا، ان کے نمائندوں اور حکومت کے مابین معاہدے پر دستخط کرنے کے …

Read More »

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

عمران خان

اسلام آباد(پاک صحافت) حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، وزیرِاعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ملازمین کا کہنا ہے کہ نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین کے درمیان …

Read More »

پی ٹی آئی  نیب کو صرف مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

پی ٹی آئی  نیب کو صرف مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے

حیدرآباد (پاک صحافت) حیدرآباد میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے  قومی احتساب بیورو (نیب) پی ٹی آئی سرکار، کرپٹ حکومت کا مہرہ ہے جو صرف حکومتی مخالفین کے خلاف استعمال ہورہا ہے۔نیب اپوزیشن کے خلاف انتقامی کاروائی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ …

Read More »

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے: وزیراعظم

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم نے احساس پروگرام میں پیسوں کی تقسیم سیاسی بنیادوں یا منصفانہ طریقے سے …

Read More »

غریب دشمن حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے: بلاول

بلاول بھٹو

حیدرآباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غریب دشمن حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے ، عوام حکومت کی نالائقی کا بوجھ اٹھا رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں …

Read More »

اگر فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو جو 2018میں ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ  ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ، اگر فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو جو …

Read More »

سینیٹ الیکشن معاملہ، صدرعارف علوی کے خلاف  مقدمہ درج ہو نا چاہئے:  اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ ( پاک صحافت)  سینیٹ الیکشن کے معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ممکن نہیں ہے  اور آرڈیننس جاری کرنے پر صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے۔ سینیٹ …

Read More »

صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، فضل الرحمان حکومت پر برس پڑے

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کو سینیٹ الیکشن کے لئے حکمت عملی تبدیل کرنا پڑی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کو …

Read More »