یمن ، البیضا کی لڑائی میں فوج کی زبردست پیشرفت ، ایک اور شہر ہوا آزاد جولائی 21, 2021 مشرق وسطیٰ 0 صنعا {پاک صحافت} یمن کی فوج اور رضاکار دستوں نے یمن کے وسطی صوبے البیضا کے محاذ پر پیش قدمی کرتے ہوئے ایک اور اہم شہر کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، یمنی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ البیضا … Read More »