آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل 3 ہفتےپہلے پاکستان 0 آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، تحقیقاتی ٹیم نے 13 آئی پی پیز مالکان کو کل اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے والے پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کر لی … Read More »