Tag Archives: جان اچکزئی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نام پر معاشی دہشتگردی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نام پر معاشی دہشتگردی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نرم رویے کی وجہ سے معاشی دہشت گرد فائدہ اٹھا رہے تھے، افغانستان اور دیگر ہمسایہ …

Read More »

رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ

افغان

کراچی (پاک صحافت) غیر قانونی مقیم مہاجرین کے بعد اب رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر قسم کی دہشتگردی کو کچلنا جانتے ہیں، قوم …

Read More »

دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ملوث ہے۔ نگران وزیر اطلاعات

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ حالیہ دہشتگردی سے ثابت ہوگیا کہ دو ہمسایہ ممالک ہمیں بلیک میل کررہے …

Read More »

چمن کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہوگا۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں خراب معاشی صورتحال کے باعث نگراں وزیر طلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن میں لوگوں کے روزگار اور تجارت کے …

Read More »

پاکستان خودمختار ریاست ہے ہم اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتے۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ریاست ہے ہم اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بطور وزیر اطلاعات بلوچستان حکومت افغانستان اسلامی …

Read More »

مستونگ دھماکہ، لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان حکومت نے مستونگ دھماکے کے شہداء کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ پر ہر پاکستانی نے دکھ کا اظہار کیا، …

Read More »

بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی، صوبائی نگراں وزیر اطلاعات

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی۔ ان کاکہنا ہے کہ کسی کو انتخابی عمل میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے سردار اختر …

Read More »