ثانیہ زہرہ کیس میں خودکشی کے شواہد نہیں ملے، ساس اور شوہر نے گلے میں پھندہ ڈالا، عظمیٰ بخاری اگست 12, 2024 پاکستان 0 لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ثانیہ زہرہ کیس میں خودکشی کے شواہد نہیں ملے ہیں، ساس اور شوہر نے مل کر ثانیہ کے گلے میں پھندہ ڈالا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اب قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کا زمانہ نہیں رہا، … Read More »