Tag Archives: تحصیل

لاہور میں 5 نئی تحصیلوں کی سمری وزیراعلی پنجاب کو ارسال

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں پانچ نئی تحصیلوں کے قیام کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، نئی تحصیلوں کی سمری وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو ارسال کردی گئی ہے۔ وزیراعلی پنجاب لاہور کی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سے لیں گیا ور صوبائی کابینہ کی منظوری کے …

Read More »