Tag Archives: تحریک انصاف

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن، خرید و فروش اور عمران خان

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن، خرید و فروش اور عمران خان

(پاک صحافت)  سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس میں دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا افسوس ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاقِ جمہوریت سے پھر گئی ہیں، دونوں جماعتوں نے میثاقِ جمہوریت میں انتخابات میں خفیہ طریقہ کار کو ختم …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت پر مریم نواز کا ردعمل

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میدان مار کر حکومت کو حیران کر دیا، دوسری جانب یوسف رضا گیلانی کی جیت پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بھی رد عمل سامنے …

Read More »

ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی پیشکش پر دو ٹوک جواب

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دی گئی پیشکش پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے دو ٹوک جواب دے دیا۔  ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم قیادت نے پیپلز پارٹی کی پیشکش کو مسترد کر کے واضح جواب دے ‏دیا ہے۔ ایم کیو ایم  …

Read More »

لانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑنے کا بھی امکان ہے: مریم نواز

مریم نواز

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ کی ضرورت نہیں پڑے کیونکہ یہ خیال ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت کو معزول کرنے کے لئے آئندہ ماہ کے لئے …

Read More »

تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کرپشن ختم کرنا چاہتی ہے: شبلی فراز

تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کرپشن ختم کرنا چاہتی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کرپشن ختم کرنا چاہتی ہے، ہم پرانی روایتوں کو توڑنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں۔ …

Read More »

تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی سب سے شفاف حکومت ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار

لاہور  (پاک صحافت)  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی سب سے شفاف حکومت ہے،  انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری حکومت نے ڈھائی برس میں وہ کام کیے، جو سابق حکومتیں برس ہا برس نہ کر سکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ …

Read More »

حکومت نے قرضوں اور بیماریوں میں اضافہ کردیا، موجودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی حکومت نے ہزار دنوں میں قرضوں اور بیماریوں کا اضافہ کیا، جس سے نجات کےلئے موجودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہے۔ ان کا …

Read More »

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

سینیٹ انتخابات، عدالتی فیصلہ، سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) سینیٹ کے انتخابات کا پہلا مرحلہ پیر کو اس وقت مکمل ہو گیا جب 48 ارکان کی میعاد پوری ہونے سے خالی ہونے والی نشستوں کیلئے 170 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے تاہم یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ پر ہوگی، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ارکان کی سیکیورٹی ہٹادی گئی ہے،ان کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی ارکان کو کچھ …

Read More »

عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا

معاون خصوصی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔  اس حوالے سے سرکاری حکام کا بتانا ہے کہ  کہ عثمان ڈار این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے اور سیالکوٹ میں ضمنی …

Read More »