Tag Archives: تحریک انصاف

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی  کے 43 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ جس کے بعد قومی اسمبلی میں تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے اب صرف منحرف ارکان ہی باقی بچے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چند دن قبل منظوری کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مزید …

Read More »

سندھ کے باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلے کو توڑ دیا، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلے کو توڑ دیا۔ کراچی کے لوگوں میں شعور تھا تبھی انہوں نے پی ٹی آئی کو مسترد کر …

Read More »

آنا ہے واپس اسمبلی؟ عطا تارڑ کا پی ٹی آئی پر طنز

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے مزید استعفوں کی منظوری پر پی ٹی آئی پر طنزیہ جملے کس دیے۔ عطا تارڑ نے طنزیہ کہا کہ ادھر خان صاحب میٹنگ کررہے تھے واپسی کی، ادھر پکی واپسی ہوگئی، آنا ہے …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کر لیئے گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظوری کے بعد مزید کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے ہیں۔  یاد رہے کہ  اس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …

Read More »

70 کی دہائی کے بعد پہلی بار پیپلزپارٹی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلدیاتی الیکشن میں اکثریتی کامیابی کے بعد 70 کی دہائی کے بعد پہلی بار پی پی پی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بلدیاتی انتخابات کے تمام نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پیپلز پارٹی 93 اور جماعت …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں لے کر …

Read More »

 فرح گوگی کو جنرل (ر)  باجوہ کے حکم پر باہر جانے دیا گیا، فیصل واوڈاکا دعویٰ

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے  بڑا دعویٰ کر دیا ہے، فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کو سابق آرمی چیف جنرل (ر)  قمر جاوید کے حکم پر …

Read More »

تحریکِ انصاف کراچی سے فارغ ہو چکی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کراچی سے فارغ ہو چکی ہے، شہر کا میئر پیپلز پارٹی کا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) جب چاہے انتخابی مہم شروع کر …

Read More »

پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا پی ٹی آئی کے لیے مشن امپاسیبل

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے مشن امپاسیبل بن گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 186 ووٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب راولپنڈی سے مخصوص نشست پر …

Read More »