Tag Archives: تحریک انصاف

عمران خان جیل بھرو تحریک کا اعلان کرکے خود بھاگ رہے ہیں۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کا اعلان کر کے خود بھاگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور اس کے حواریوں …

Read More »

عمران خان کیجانب سے آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرنا مضحکہ خیز ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرنا مضحکہ خیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف روز نئے چٹکلے چھوڑتی ہے، تحریک انصاف …

Read More »

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کروانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات 16 کی بجائے 19 مارچ کو منعقد کروانے کی درخواست دی تھی۔ الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کرتے …

Read More »

قومی اسمبلی میں نشستوں کی بحالی تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ اسپیکر آفس

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر آفس قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نشستوں کی بحالی تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال …

Read More »

عمران خان کو دو ہی کام آتے ہیں بھاگنا اور چھپنا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان دو کام اچھی طرح کرتے ہیں جو مشکل وقت میں بھاگنا اور چھپنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ تحریک میں عمران خان کہیں …

Read More »

عمران خان نے جیل بھرو تحریک پر بھی یوٹرن لے لیا

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک پر بھی یوٹرن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے پہلے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا، پھر اُسے الیکشن کے وقت پر نہ ہونے سے مشروط کردیا اور اب اسے آئینی ماہرین کی مشاورت …

Read More »

یہ ممکن نہیں کہ پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔ ان کاکہنا ہے کہ  بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہو گا، انتخابات الگ الگ ہوئے تو مزید بحران پیدا …

Read More »

جیل بھرو تحریک چلانا بزدلوں کا کام نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک چلانا بزدلوں کا کام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کی آنکھیں دو دن جیل میں رہ کر بھر آئیں وہ ڈرپوک …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان نے فواد چوہدری کو ناسور قرار دے دیا

جہلم (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض کارکنان نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا ناسور قرار دیتے ہوئے  ان پر کرپشن کے الزامات عائد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں نے گرفتار رہنما …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

فرخ حبیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ ان کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ وفاقی پولیس …

Read More »