عمران خان این آر او کی بھیک مانگ رہے ہیں جو نہیں مل رہا۔ مریم اورنگزیب اگست 5, 2024 پاکستان 0 لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان این آر او کی بھیک مانگ رہے ہیں جو نہیں مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بہروپیے ہیں۔ عمران خان … Read More »