Tag Archives: بل

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بل وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل کے متن کے مطابق سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کئی اہم بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون شہادت 1984ء میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس میں قانون شہادت ترمیمی بل 2023ء، انسداد نشہ آور اشیا ایکٹ 2023ء پارلیمان نے کثرت رائے سے پاس کرلیا ہے۔ اپوزیشن نے بل کی منظوری کے …

Read More »

54 فیصد صارفین کے بجلی بلوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 54 فیصد صارفین کے بجلی کے بلوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا میں کرپشن 450 ارب روپے …

Read More »

توشہ خانہ مینجمنٹ، ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ مینجمنٹ اور ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پیش کیے گئے بل کے مطابق بل کا اطلاق سرکاری عہدے داران کے علاوہ وفد میں شامل نجی افراد پر بھی ہوگا، بل کا اطلاق صدر مملکت، وزیرِ اعظم، افواج اور عدلیہ کے ارکان …

Read More »

پیمرا ترمیمی بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل پر تمام فریقین سے مشاورت کی گئی، بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور میں صحافیوں کے خلاف …

Read More »

اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کیلئے نہایت اہم ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرح سود بڑھانے …

Read More »

نوازشریف اور جہانگیرترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار

جہانگیر ترین نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنے کا بل منظور ہونے کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنے کا بل اتفاق رائے سے منظور …

Read More »

توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طور پر منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ توہین پارلیمنٹ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق رانا قاسم نون کی جانب سے پیش کیا گیا۔ تٖفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ یا اس کی کسی …

Read More »

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش

پارلیمنٹ

اسلام  آباد (پاک صحافت) پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مجوزہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق رانا قاسم نون نے تیار کیا ہے۔ مجوزہ بل میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے لیے توہین پارلیمنٹ …

Read More »

توہین پارلیمنٹ پر 6 ماہ قید اور بھاری جرمانوں کی سزا تجویز

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) توہین پارلیمنٹ کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بل میں 6 ماہ قید و بھاری جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا، چیئرمین …

Read More »