Tag Archives: بل

لوگوں کے مساجد سے بجلی کے بل جمع نہ کرانے کے اعلانات

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف علاقوں میں لوگ مساجد میں بجلی کے بل جمع نہ کرانے کے اعلانات کرا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس نوعیت کے اعلانات کراچی سمیت ملک بھر کے متعدد شہروں کی مساجد میں کیے جارہے ہیں اور ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی …

Read More »

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے آئیسکو نے بڑا قدم اٹھالیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے بل اقساط میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئیسکو ترجمان راجہ عاصم کے مطابق صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بلز کی مقررہ تاریخوں میں توسیع کی جارہی ہے۔ صارفین کی مشکلات دیکھتے ہوئے اضافی …

Read More »

الیکشن وقت پر ہوجائیں تو ہم تمام مسائل سے نکل سکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن وقت پر ہوجائیں تو ہم تمام مسائل سے نکل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کو …

Read More »

نوازشریف ہی عوام کو بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہی عوام کو بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پارٹی کے پنجاب ویمن یوتھ ونگ کے عہدیداروں،‎ خواتین رہنماوں، وفود نے الگ الگ ملاقاتیں …

Read More »

بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ‏ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی …

Read More »

پیپلزپارٹی کی کارکنوں کو بجلی بلوں کیخلاف عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے اپنے کارکنوں کو بجلی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی قیادت نے ملک بھر میں کارکنوں کو بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف عوامی احتجاج میں بھرپور طریقے سے …

Read More »

وزیراعظم کی آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایت

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم نے آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں میں اضافے پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں انہیں جولائی کے بجلی …

Read More »

بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کرسکتی تھی لیکن …

Read More »

سب سے بڑے ڈاکو واپڈا کے افسران ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اس وقت سب سے بڑے ڈاکو واپڈا کے افسران ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ قرضہ لے کر، زیور بیچ …

Read More »

حکومت 300 یونٹ تک گھریلو صارفین کے ٹیکس کم کرسکتی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کم ازکم 300 یونٹ تک گھریلو صارفین کے ٹیکس کم کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کم ازکم 300 …

Read More »