Tag Archives: بل

عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل کا معاملہ زیر غور نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ڈیل کا معاملہ زیر غور نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے پاکستان ہائی کمیشن لندن آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جانے والی نہیں، افواہیں ہمیشہ گردش کرتی …

Read More »

وزیراعلی سندھ کا بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنی کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری کمپنی بنانے والے ہیں۔ تھر کے کوئلے سے بجلی بنائیں گے تو 15 سے 20 روپے فی یونٹ پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سند سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی ملک …

Read More »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثریت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اکثریت رائے سے منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم سے متعلق امور پر بحث کی گئی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پر …

Read More »

حکومت نے جماعت اسلامی کے 35 کارکنان کی فوری رہائی کا اعلان کیا ہے۔ عطا تاڑر

عطا تارڑ

راولپنڈی (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جماعت اسلامی کے 35 کارکنان کی فوری رہائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے وفد سے مذکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے …

Read More »

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے روکنے کا امریکی بل

امریکہ

(پاک صحافت) امریکی کانگریس کے نمائندے نے ایک بل پیش کیا ہے جس کی بنیاد پر طالبان حکومت کو قانونی حیثیت دینے کی کسی بھی کوشش کو روکا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکن کانگریس کی نمائندہ نینسی میس نے ایک بل پیش کیا ہے جس کی بنیاد “دہشت گردی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بجلی کے 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سوشو اکنامک رجسٹری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ لارہے …

Read More »

قومی اسمبلی کی کمیٹی نے مخصوص نشستوں سے متعلق بل آئندہ اجلاس تک مؤخر کردیا

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق بل آئندہ اجلاس تک مؤخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 میں ترمیم کے بل پر بحث ہوئی، اجلاس میں پی …

Read More »

وزیر توانائی نے جنوری سے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری سنا دی

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جنوری سے بجلی کی قیمتوں میں 4 سے 5 فیصد کمی کی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرنا ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج بھی اور ترجیح …

Read More »

ملک کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جارہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا۔ نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا ہے، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا گیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انہوں نے کہا کہ عوام کی پرواہ …

Read More »

شمسی توانائی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی پر حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت دی اور کہا کہ صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد ایک …

Read More »