Tag Archives: بل

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پا ک  صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا ایسے بل پر پیشگی حکمِ …

Read More »

حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ بل کیخلاف عدالت عظمیٰ کے بینچ کا قیام مسترد کردیا

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمراں جماعتوں نے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف سماعت کے لیے بنائے گئے سپریم کورٹ کے بینچ کو مسترد کر دیا۔ خیال رہے کہ حکمراں اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کے نفاذ سے پہلے کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کو پارلیمان اور …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے، جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہونے پر بھی غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات سے متعلق منی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کردیا۔ خیال رہے کہ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آناًفاناً منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازش بچھا دی گئی، کامیاب حکومت کی معاشی پالیسیوں کو نقصان …

Read More »

صدر کا ازخود نوٹس بل پر دستخط سے انکار آئین سے انحراف ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ صدر کا ازخود نوٹس بل پر دستخط سے انکار آئین سے انحراف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔ گورنر سندھ کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ڈی سوئی گیس نے …

Read More »

نوازشریف کو بھی ازخود نوٹس فیصلے کیخلاف اپیل کا حق مل گیا

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل میں محسن داوڑکی ترمیم سے نواز شریف کو سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کرلی گئی، جو ماضی کی سزاؤں کو ایک بار چیلنج کرنے کے …

Read More »

قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات (سپریم کورٹ کارروائی، قواعد و ضوابط) بل 2023 مرحلہ وار منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترمیمی بل (سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر) میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے سامنے ہر معاملے اور اپیل کو کمیٹی کا تشکیل …

Read More »

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

پشاور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جلد سامنے آجائے گی، …

Read More »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

بجلی

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایف سی اے کے تحت بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ …

Read More »