Tag Archives: بل

بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ، حکومت نے آئی ایم ایف کو پلان دے دیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کےمنصوبے سے متعلق حکومت نے آئی ایم ایف کوپلان دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف کی طرف سے گرین سگنل کا انتظار ہے، منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا …

Read More »

سیاسی مخالفین بجلی کے بلوں کے ریلیف پر سیاست کرر ہے ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین بجلی کے بلوں کے ریلیف پر سیاست کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بجلی کے بلوں پر ٹارگٹڈ سبسڈی ہے، اس پر آئی ایم ایف …

Read More »

بجلی کے بلند ترین بل تبدیلی سرکاری کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بجلی کے بلوں سے متعلق  کہا ہے کہ بجلی کے بلند ترین بل تبدیلی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نارووال میں ڈیجیٹل نارووال پروگرام کی تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ نوجوانوں …

Read More »

وزیر اعلی مریم نواز کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے اہم ملاقات

مریم نواز ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائد محمد نواز شریف اوروزیر اعلی مریم نواز کو بجلی بل ریلیف پروگرام کے اجراء پر مبارکباد دی۔ وزیراعلی مریم …

Read More »

مریم اورنگزیب نے بجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کردیں

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے بجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 201 تا 500 یونٹ کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا ہے، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور …

Read More »

اسلام آباد اور پنجاب کیلئے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کابینہ نے اسلام آباد اور پنجاب کیلئے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا چودھواں اجلاس ہوا جس میں بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دی گئی اور اس اقدام پر …

Read More »

خواہش ہے سندھ کے عوام کو صوبائی حکومت کی جانب سے سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہو۔ بلاول بھٹو

bilawal-bhutto

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خواہش ہے سندھ کے عوام کو صوبائی حکومت کی جانب سے سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہو۔ تفصیلات کے مطابق مستحق افراد میں سولر ہوم سسٹم کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ حکومت …

Read More »

پنجاب اور اسلام آباد کے بجلی صارفین کو بلوں میں ریلیف کا بل منظور

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کابینہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے صوبے کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہوا۔ کابینہ نے عوام کو ریلیف دینے پر نواز شریف کے ویژن، …

Read More »

پنجاب میں بجلی بلوں پر ریلیف ملنا شروع ہوگیا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں بجلی بلوں پر ریلیف ملنا شروع ہوگیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی بلوں میں ریلیف شروع ہوچکا ہے۔ عوام کو ریلیف …

Read More »

1 سال میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نظر آئیگی، اویس لغاری

اویس لغاری

ملتان (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری ختم کرنے پر کمپنیوں کو فری ہینڈ دیں گے۔ ملتان میں میپکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ کمپنیوں کو اختیار ہوگا کہ چاہے کسی کو رکھیں یا …

Read More »