Tag Archives: بجٹ

بجٹ آئی ایم ایف کا ہے جس میں محنت کش طبقوں کو محروم کیا گیا ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کا ہے جس میں محنت کش طبقوں کو محروم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے محدود مالیاتی اسپیس کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کو …

Read More »

پاکستان کے فوجی بجٹ میں چھ سال میں دوسری مرتبہ اضافہ ہوا

بجٹ پاکستان

پاک صحافت گزشتہ چھ سالوں میں دوسری بار پاکستان کے فوجی بجٹ میں اضافہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اسلام آباد کی اپنی فوجی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور خطے میں جغرافیائی سیاسی پیشرفت کے سائے میں اپنی دفاعی بنیاد کو مضبوط بنانے کی ترجیح ہے۔ پاکستانی میڈیا …

Read More »

ن لیگ سے صرف بجٹ کا معاملہ نہیں، ہمیں پنجاب میں بھی جگہ چاہیے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ن لیگ سے صرف بجٹ کا معاملہ نہیں، ہمیں پنجاب میں بھی جگہ چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ بات چیت ہوئی ہے لیکن ایک نشست میں …

Read More »

سندھ کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس جمعہ 14 جون کی سہ پہر تین بجے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔ سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے …

Read More »

پنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے 5446 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دی جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے بجٹ دستاویز 25-2024 …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا عوام دوست بجٹ پر وزیراعظم اور ٹیم کو خراج تحسین

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی اور وزیراعظم کی قیادت میں متوازن بجٹ پیش کیا …

Read More »

حکومت نے پی ایس ڈی پی پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پی ایس ڈی پی پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی …

Read More »

معاشی چیلنجز کے باوجود پچھلے ایک سال کے دوران اقتصادی محاذ پر ہماری پیشرفت متاثر کن رہی۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ معاشی چیلنجز کے باوجود پچھلے ایک سال کے دوران اقتصادی محاذ پر ہماری پیشرفت متاثر کن رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معزز ایوان کے سامنے …

Read More »

حکومت نے 18877 ارب روپے کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 18877 ارب روپے کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں بجٹ خسارہ 8500 ارب روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق خسارے کے باوجود حکومت نے 1400 ارب روپے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے رکھے ہیں۔ تاہم اخراجات میں سب سے بڑا …

Read More »

ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

محمد اورنگزیب

(پاک صحفات) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ مالی مشکلات کے باوجود سرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کیلیے اقدامات کیے جارہے ہیں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ جبکہ کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

Read More »