Tag Archives: بجلی

پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی بم کے بعد عوام پر  ایک بار پھر پیٹرول بم بھی گرنے کو تیار ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کرکے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ تاہم نئی قیمتوں کا …

Read More »

جلد ہی عوام کا ہاتھ حکمرانوں کے گریبان پر ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزاب اختلاف حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حکمرانوں کا یوم حساب قریب آچکا  ہے، جلد ہی عوام کا ہاتھ ان کے گریبان پر …

Read More »

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرا دیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) تبدیلی سرکار نے نیوزی لینڈ سے جیت کی خوشی کا سہارا لیتے ہوئے چپکے سے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔  بجلی قیمت میں مزید اضافے  نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔  خیال رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ وزیر اعظم اور وزیر …

Read More »

نااہل حکومت نے مہنگائی اور بیروزگاری کے علاوہ عوام کو کچھ نہیں دیا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے تین سال میں عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے …

Read More »

رواں ماہ سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے دیگر اشیاء کی طرح رواں ماہ سے بجلی کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سی پی پی اے جی …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں۔ شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

مہنگائی کا قہر برساتا سورج حکومت کے خاتمے سے ہی غروب ہوگا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کرپشن اور نااہلی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے، مہنگائی کا قہر …

Read More »

حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب …

Read More »

پیپلز پارٹی نے گیس کی نرخوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے گھریلو صارفین کے لئے گیس کی نرخوں میں اضافے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے گیس نرخوں …

Read More »

گردشی قرضوں میں اضافہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہوا ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے گردشی قرضوں میں اضافے کی سب سے بڑی اور اہم وجہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ 2018ء تک گردشی قرضہ 1148 ارب روپے تھا۔ …

Read More »