Tag Archives: بارڈر

پاک افغان سرحد ایک ماہ کی بندش کے بعد رفت و آمد کیلئے کھول دی گئی

چمن طورخم بارڈر

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحد گزشتہ ایک ماہ سے رفت و آمد کے لئے بند کی گئی تھی۔ جبکہ اب طالبان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد آج سے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے کہا ہے کہ چمن، …

Read More »

گزشتہ دو ہفتوں سے بند باب دوستی اب تک نہ کھل سکا

باب دوستی

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر واقع باب دوستی گزشتہ دو ہفتوں سے بند ہے۔ جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی بندش پر ڈیڈلاک برقرار ہے جس کی وجہ سے …

Read More »

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر واقع چوکی کو سرحد پار سے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر لوئر …

Read More »

صادق سنجرانی کی ایرانی صدر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

صادق سنجرانی ابراہیم رئیسی

تہران (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات کے دوان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ صادق سنجرانی کی جانب سے ایرانی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت بھی …

Read More »

لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار، تفتیش جاری

بھارتی جاسوس

لاہور (پاک صحافت) صوبائی دارالحکومت لاہور سے بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے،  پولیس کے مطابق مبینہ جاسوس بارڈرکراس کرکے پہلے احمد پورشرقیہ پہنچا اور پھر گذشتہ شب لاہورپہنچا۔ گرفتار جاسوس سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ مبینہ جاسوس ندیم سے 3 بھارتی اخبارات، ماچس اورکپڑے برآمد …

Read More »

پاکستان اور ایران کا تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ

پاک ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے تفتان و میراجاوہ  اور کلدان و ریمدان کے بعد  مند و پیشن کے مقام پر تیسری بارڈ کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تیسری بارڈنگ کراسنگ کھولنے سے پاکستان اور ایران کے مابین دو طرفہ تجارت …

Read More »