پشاور (پاک صحافت) افغانستان سے پاکستان آنے والے خود کش بمبار روح اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خارجی خودکش بمبار روح اللہ نے منظر عام پر آنے والے ویڈیو بیان میں کہا کہ …
Read More »طورخم اور مضافات میں سرچ آپریشن، 200 سے زائد غیرقانونی افغان شہری گرفتار
طورخم (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے بھی کھول دی گئی ہے، جس کیے بعد مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ طورخم اور مضافات میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مشتبہ افراد کی موجودگی پر آج صبح …
Read More »ایک سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج …
Read More »پاک افغان بارڈر ایریا میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے اعلی سطح کا وفد تشکیل
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاک افغان بارڈر ایریا چمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے لیے اعلی سطح کا وفد تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان بارڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح …
Read More »پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری
پشاور (پاک صحافت) پاکستان سے افغان شہریوں کا انخلاء تاحال جاری ہے، خیبر پختونخواہ سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے ملک واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپخوانخواہ کے طورخم بارڈر سے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 84 ہزار 194 افراد خیبرپختونخوا سے افغانستان …
Read More »الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بارڈر پیدل اور مال برداری کیلئے بند رہیں گے۔ ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل بروز …
Read More »طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے بحال
(پاک صحافت) طورخم کی سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے بحال کر دی گئی۔ کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی 10 روز بعد پاکستان میں داخل ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کے لیے 31 مارچ تک …
Read More »کشیدہ صورتحال کے باوجود پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری
تفتان (پاک صحافت) پاک ایران کشیدہ صورتحال کےباوجود دونوں ممالک کے سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق تفتان سے 100 سے زائد ٹرکوں کی آمد و رفت ہوئی، جبکہ پنجگور کے چیدگی بارڈر پر بھی تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاکستان میں ایران سے متصل …
Read More »طورخم سرحد 2 طرفہ تجارت کیلئے آج دوسرے روز بھی بند
(پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزر گاہ 2 طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند ہے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ کے دونوں جانب مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے سفری دستاویزات کی شرط عائد …
Read More »پاک چین سرحد کو دو ہفتوں کے لئے کھول دیا گیا
گلگت (پاک صحافت) گلگت میں پاک چین سرحد کو کھول دیا گیا ہے، جو 16 جنوری تک کھلی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا گیا تھا، تاہم اب پاک چین سرحد عارضی طور پر کھول دی …
Read More »