اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقول شوکت عزیز صدیقی ایک ادارے کے بعد کیا باقی دو ادارے اے پولیٹیکل ہوگئے؟ کیا بغیر پیش ہوئے ضمانت ملنےکنفرم ہونے کی سہولت کسی اور کو میسر ہےثاقب نثار جنرل …
Read More »عمران نیازی قوم کے اعتماد اور وقار کو مجروح کررہے ہیں، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی قوم کے اعتماد اور وقار کو مجروح کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جس ملک کے پاس ایٹمی طاقت ہو وہ غلام نہیں ہوتا۔ اگر ہم نے آئین پر ملک نہ چلایا تو …
Read More »اب عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اب نااہل و نالائق عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا بلکہ ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …
Read More »پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کرنے والا ہے، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیٹ بیلٹ پہنو،پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کرنے والا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ بھی کہا کہ عمران خان …
Read More »پاکستان کے غریب عوام این آر او نہیں جینے کا حق مانگ رہے ہیں، احسن اقبال
نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام این آر او نہیں سستی بجلی، روزگار اور جینے کا حق مانگ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھ …
Read More »لیگی رہنما احسن اقبال نے بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق سوال اٹھا دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …
Read More »عوام کے بجائے بھارتی جاسوس اور الیکشن چوری کے لئے قانون سازی کی جارہی ہے، بلاول
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ آج عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے پارلیمنٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کو …
Read More »پی ڈی ایم اسلامی، فلاحی مملکت بنانے کیلئے مل کر جدوجہد کررہی ہے۔ رانا ثناءاللہ
فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم پاکستان کو ایک اسلامی، جمہوری اور فلاحی ریاست بنانے کے لئے مل کر جدوجہد کررہی ہے جو مقصد کے حصول تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے دیگر …
Read More »نیب آرڈیننس سے حکومت نے خود کو این آر او دے دیا، رضا ربانی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے جاری کردہ نیب آڑڈیننس سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ کابینہ، ذیلی کمیٹیوں، مشترکہ مفادات کونسل اور اسٹیٹ بینک کو نیب کی پہنچ …
Read More »نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑ میں حکومت نے خود کو این آر او دے دیا، ترجمان پی ڈی ایم
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑ میں پی ٹی آئی حکومت نے خود کو این آر او (NRO) دے دیا۔ …
Read More »